پنجاب کی موسمی صورتحال
روزانہ موسم، بارش، درجہ حرارت، نمی اور ہواؤں کی تفصیل
پیشگوئی کا دورانیہ
16 مئی صبح 8 بجے سے 17 مئی صبح 8 بجے تک
تفصیلی پیشگوئی
پنجاب میں کوہِ سلیمان پر بننے والی ڈیولپمنٹ آگے مشرق کی طرف حرکت کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان، لیہ، تونسہ، کوٹ ادو اور بھکر کے علاقوں میں آندھی کے ساتھ کہیں کہیں پر بارش کا سبب بن سکتی ہے۔ جبکہ اسی دوران خطہ پوٹھوہار میں ایک دو جگہوں پر لوکل ڈیولپمنٹ کے امکانات موجود ہیں جس میں چکوال کے علاقے شامل ہیں، صوبے کے دیگر علاقوں میں موسم صاف اور گرم رہنے کی توقع ہے۔
اہم وضاحت
یہ معلومات عمومی موسمی رہنمائی کے لیے فراہم کی گئی ہیں۔ پاک ویدر پرو کسی قسم کا سرکاری موسمی الرٹ یا وارننگ جاری نہیں کرتا۔ شدید موسمی صورتحال میں متعلقہ سرکاری اداروں کی ہدایات کو ترجیح دیں۔
تازہ موسمی اپڈیٹس
روزانہ کی تازہ موسمی صورتحال کے لیے پاک ویدر پرو کو وزٹ کرتے رہیں۔
صفحۂ اول پر واپس جائیں