بلوچستان کی موسمی صورتحال

بلوچستان کی موسمی صورتحال

روزانہ موسم، بارش، درجہ حرارت، نمی اور ہواؤں کی تفصیل

بلوچستان کی موسمی صورتحال

پیشگوئی کا دورانیہ

16 مئی صبح 8 بجے سے 17 مئی صبح 8 بجے تک

تفصیلی پیشگوئی

آج دوپہر سے شام کے دوران بلوچستان میں ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، بارکھان، لورالائی، ڈیرہ بگٹی، سبی، ہرنائی، زیارت، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، پشین، کوئٹہ، مستونگ، قلات، کچھی اور لہڑی کے علاقوں میں بادل بننے اور کہیں کہیں پر بارش کے امکانات موجود ہیں جبکہ اس دوران خضدار ریجن پر بھی کمزور ڈیولپمنٹ کے امکانات موجود ہیں۔

اہم وضاحت

یہ معلومات عمومی موسمی رہنمائی کے لیے فراہم کی گئی ہیں۔ پاک ویدر پرو کسی قسم کا سرکاری موسمی الرٹ یا وارننگ جاری نہیں کرتا۔ شدید موسمی صورتحال میں متعلقہ سرکاری اداروں کی ہدایات کو ترجیح دیں۔

تازہ موسمی اپڈیٹس

روزانہ کی تازہ موسمی صورتحال کے لیے پاک ویدر پرو کو وزٹ کرتے رہیں۔

صفحۂ اول پر واپس جائیں