خیبر پختونخوا کی موسمی صورتحال

خیبر پختونخوا کی موسمی صورتحال

روزانہ موسم، بارش، درجہ حرارت، نمی اور ہواؤں کی تفصیل

خیبر پختونخوا کی موسمی صورتحال

پیشگوئی کا دورانیہ

16 مئی صبح 8 بجے سے 17 مئی صبح 8 بجے تک

تفصیلی پیشگوئی

خیبر پختونخوا کے محدود مغربی علاقے جس میں شمالی و جنوبی وزیرستان، کرم، ہنگو، اورکزئی، خیبر، اور مہمند کے علاقوں میں بادل بننے اور بارش کے امکانات موجود ہیں، جبکہ دیر اور چترال کے علاقوں میں بھی بارش کے امکانات موجود ہیں۔ باقی علاقوں میں کسی ڈیولپمنٹ کے امکانات کم ہیں۔

اہم وضاحت

یہ معلومات عمومی موسمی رہنمائی کے لیے فراہم کی گئی ہیں۔ پاک ویدر پرو کسی قسم کا سرکاری موسمی الرٹ یا وارننگ جاری نہیں کرتا۔ شدید موسمی صورتحال میں متعلقہ سرکاری اداروں کی ہدایات کو ترجیح دیں۔

تازہ موسمی اپڈیٹس

روزانہ کی تازہ موسمی صورتحال کے لیے پاک ویدر پرو کو وزٹ کرتے رہیں۔

صفحۂ اول پر واپس جائیں