گلگت بلتستان کی موسمی صورتحال
روزانہ موسم، بارش، درجہ حرارت، نمی اور ہواؤں کی تفصیل
گلگت بلتستان کی موسمی صورتحال
پیشگوئی کا دورانیہ
16 مئی صبح 8 بجے سے 17 مئی صبح 8 بجے تک
تفصیلی پیشگوئی
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان کے تمام علاقوں میں بادل رہنے اور بارش کے امکانات موجود ہیں، کل سے امید ہے اکثر علاقوں میں موسم صاف ہو جائے گا۔
اہم وضاحت
یہ معلومات عمومی موسمی رہنمائی کے لیے فراہم کی گئی ہیں۔ پاک ویدر پرو کسی قسم کا سرکاری موسمی الرٹ یا وارننگ جاری نہیں کرتا۔ شدید موسمی صورتحال میں متعلقہ سرکاری اداروں کی ہدایات کو ترجیح دیں۔
تازہ موسمی اپڈیٹس
روزانہ کی تازہ موسمی صورتحال کے لیے پاک ویدر پرو کو وزٹ کرتے رہیں۔
صفحۂ اول پر واپس جائیں